راجہ گِدھ اور عشق ِلاحاصل کی جستجو- قادر خان یوسف زئی

لفظوں کے بت ٹوٹ چکے ہیں کورا کاغذ پڑا ہوا ہے گدھ نے کب زندوں کو نوچا شیر نے کب مردوں کو چھوا ہے اپنی اپنی بین سنبھالو (سنا ہے شہر میں ناگ آیا ہے (احمد سوز ماحولیاتی ماہرین کے مطابق اس وقت پاکستان میں گدھ کی چار نسلیں موجود ہیں اور چاروں ہی اِس وقت خطرے سے دوچار ہیں۔ آپ اس چار نسل کو چار ستون سے مت...