آؤ کہ دشت آرچی کے غنچوں کو رولیں - محمد طیب سکھیرا

آؤ تمہیں بتاؤں کہ خودکش بمبار کیسے بنتے ہیں جب آسمان سے بغیر تعیین کے آگ برستی ہے تو زمین پر وہ آگ اکٹھی ہوکر بگولہ بن جاتی ہے اور وہ بگولہ کسی دن پھٹ جاتا ہے آو تمہیں بتاؤں ماں کیسے بنتی ہے برسوں انتظار کے بعد اک لمحہ سعید آتا ہے جب ماں کے جسم میں اک نیا جسم حرکت کرتا ہے کیسے بتاؤں اس اک لمحے کہ...