حسنِ کرشمہ ساز - عالیہ زاہد بھٹی

یہ بہت زیادہ پرانی بات تو نہیں بس پانچ سال پرانی بات ہے ، کراچی میں سردی تو نہیں ہوتی البتہ تعلیمی اداروں میں سردی کی چھٹیاں ضرور ہوتی ہیں انہی چھٹیوں کا زمانہ تھا کہ ہم نے معمول کے مطابق بچوں کے ددھیال اور اپنے سسرال لاہور جانے کی ٹھانی . ہرچند کہ زبانِ خلق پر دھرنے کے نقّارے کی صدا گونج رہی تھی...