یہ دربارِ ’’الہی‘‘ ہے یہاں ملتا ہے بن مانگے - ڈاکٹر میمونہ حمزہ ( پہلی قسط )

بعض فیصلے لمحوں میں ہوتے ہیں، یہ ایسی ہی گھڑی تھی، ذوالقعدہ کے مہینے میں جب ایک ایک کر ہمارے عزیز و اقارب اور سہیلیاں سفر ِ حج پر جا رہی تھیں، اور اسلام آباد کے شہر سے درس والی باجیاں رخصت ہو رہی تھیں تو ہماری ناظمہ ضلع نے ہمیں حکم دیا کہ ہم حج بیت اﷲ پر پروگرام کریں، اس کی تیاری کے لئے جو حدیث...