مولانا! یہ کہانی چل چکی ہے - عامر ہزاروی

کل ایک دوست ملنے آیا تو اس نے بیٹھتے ہی کہا کہ حکومت مولانا فضل الرحمن سے ڈری ہوئی ہے۔ میڈیا کہہ رہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے پاس تیس ہزار کارکن ہیں جو مولانا کی فوج ہیں۔ وہ تربیت یافتہ ہیں اور مولانا پر تن من دھن قربان کرنے سے دریغ نہیں کرتے۔ دوم یہ کہ مولانا کے کارکن وفادار ہیں، وہ ٹکرانے سے...