جے آئی ٹی، میں نہیں مانتا - احمد زعیم

کچھ دن قبل سی ٹی دی نے ساہیوال میں مبینہ طور پر ایک کاروائی کی۔ کاروائی کے نتیجے میں دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والے افراد اہلِ خانہ کی شادی پر بورے والا جا رہے تھے کہ ایک پولیس کی گاڑی نے پیچھا کرتے ہوئے ان کی گاڑی پر فائر کھول دیے۔ پولیس کا اپنے ابتدائی بیان میں کہنا...