محبت، تم سے نفرت ہے – افشاں نوید

یہ جیو ٹی وی چینل کی نئی ڈرامہ سیریل کا نام ہے۔ سیریل کی تشہیر کرتے ہوئے کہا جا رہا ہے کہ اس عنوان سے آج تک کوئی ڈرامہ نہیں بنا۔ نام ہے چونکا دینے والا۔ انسان کی نفسیات یہ ہے کہ ایک جھوٹ بھی بار بار بولا جائے تو اسے سچ لگنے لگتا ہے۔ مزید پڑھیں