جو بویا تھا ... - فرح رضوان

میت کو غسل دیا جاچکا تھا؛ نورین کی لاڈلی بہن مہرین اس کے بچپن کی ساتھی، جو وقت کے ساتھ اس کی جیٹھانی بھی بنی، اس کے بچوں کی خالہ بھی، تائی بھی اور اس کے بیٹے کی ساس بھی، اس کے پوتوں کی نانی بھی، اب اسی یک جان ہستی کو خود سے جدا کر کے اس کے رفیق الاعلی کے سپرد کرنے کی تیاری آخری مراحل میں تھی، ساتھ...