اندر والی جیب - حنا نرجس

اب پتہ نہیں یہ تازہ ترین قصہ زیادہ دلچسپ تھا یا سنائے جانے کا انداز کہ اگلی سیٹ پر بیٹھے عثمان نے بے اختیار "پاز" کا بٹن دبا کر لیکچر کو عارضی وقفہ دیا اور پوری طرح ہمہ تن گوش ہو کر انہی باتونی خواتین کی طرف متوجہ ہو گیا جن کی گفتگو سے تنگ آ کر اس نے کانوں میں ایئر فون لگائے تھے اور ایک علمی لیکچر...