جھوٹی خبریں پھیلانا - محمد رضی الاسلام ندوی

جھوٹ بولنا اور جھوٹی خبریں پھیلانا آج کے دور کا فیشن بن گیا ہے _ میڈیا نے اسے انتہا پر پہنچا دیا ہے _ اینکروں کی دوڑ لگی ہوئی ہے _ ہر ایک زیادہ سے زیادہ جھوٹی خبریں پھیلانے کے معاملے میں سبقت لے جانا چاہتا ہے _ سوشل میڈیا نے جلتی پر تیل کا کام کیا ہے _ ہر شخص کے ہاتھ میں موبائل ہے _ فیس بک اور واٹس...