پاکستانی جھنڈے کی کہانی - راحت جبین

میں ہو ں پاکستان کا قومی جھنڈا۔ میری کہانی بھی عجیب ہے۔ کہیں پر مجھے عزت اور احترام دیا جاتا ہے توکہیں مجھے جلایا جاتا ہے اورکہیں جانے انجانے پاوں تلے روندا جاتا ہے۔ اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی میری مانگ میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ پورے پاکستان کے گلی کوچوں میں جھنڈے فروخت ہوتے ہیں۔ ہر گھر کے اوپر ایک...