’جج کا فیصلہ تاریخ اور عوام کرتے ہیں‘ - جسٹس جواد ایس خواجہ

(سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ سے ان کے شاگرد عمر گیلانی ایڈووکیٹ نے غیر رسمی گفتگو کی ہے جس میں مختلف موضوعات زیربحث آئے۔ ان میں سے بعض موضوعات عوامی دلچسپی کے حامل ہیں، اس گفتگو کو قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔) سوال: آپ 17 برس تک پاکستان میں جج کے عہدہ پر فائز رہے۔ منصب عدل پر بیٹھ کر...