گیمبیا(Gambia) - ڈاکٹر ساجد خاکوانی

جمہوریہ گیمبیا مغربی افریقہ کا ایک ممتاز ملک ہے۔ اسکا کل رقبہ4127مربع میل ہے ۔یہ ایک لمبائی کے رخ کی ریاست ہے جس کاطول 295میل اور عرض 15تا 30میل کے درمیان درمیان ہے ۔جغرافیائی طور پر دریائے گیمبیااس مملکت کی پہچان ہے،یہ دریا افریقہ کے مشہور دریاؤں میں سے ایک ہے جو سات سو میل طویل بہاؤ کے بعد...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */