جنسی زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات کا تدارک کیسے؟ - عمیر سعود قریشی

آج کل تواتر سے ایسی ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں جن میں امام مساجد پر زیادتی کا الزام لگایا جاتا ہے یا پھر وہ خود تسلیم کر رہے ہوتے ہیں. عنقریب ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک باریش شخص کی مسجد میں پٹائی ہو رہی تھی جو یقیناً کسی جنسی فعل کا نتیجہ ہو گی اور یہ واقعات مسلسل بڑھتے چلے جا رہے ہیں لیکن ان واقعات...