حکومت وقت سے اپیل - ظہور احمد

قصور جیسے واقعہ پر ہر آنکھ اشک بار ہے۔ ہر شخص کی یہ خواہش ہے کہ ایسے لوگوں کو کڑی اور سخت سزا دی دی جائے لیکن ہمیں یہ بھی نہیں بھولنا چاہیے کہ ایسے واقعات اچانک سے پیش نہیں آتے، ان کے پیچھے سالہا سال کی برائی چھپی ہوتی ہے۔ ایک ایسا ذہن جس کے ناپاک خیال میں بنت حوا صرف اور صرف اس کے استعمال کے لیے...