بیوی کو مطمئن کرنے کے لیے ادویات کا استعمال جائز ہے ؟ - حافظ محمد زبیر

دوست کا سوال ہے کہ بیوی کو مطمئن کرنے کے لیے سیکس ٹوائز اور مرد کی ٹائمنگ بڑھانے کی ادویات کا استعمال جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: سچی بات تو یہ ہے کہ ہمارے ہاں مردوں کو یہ سیکھنے کی بہت ضرورت ہے کہ اپنی بیوی کو کس طرح مطمئن کر سکتے ہیں۔ وہ اپنی ناتجربہ کاری کی وجہ سے جب بیوی کو ازدواجی عمل میں شریک...