اسلام اور شادی کی عمر – اعجاز احمد

اسلام نے لڑکے اور لڑکی کی شادی کی کوئی خاص عمر طے نہیں کی ہے تاہم اسلام کی تعلیمات سے پتہ چلتا ہے کہ لڑکے اور لڑکی کی شادی کی عمر بلوغت ( puberty) آنے کے بعد شروع ہوجاتی ہے اور بلوغت کس عمر میں آتی ہے؟ یہ آپ سائنس کے کسی جرنل یا ویب سائیٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔ شادی کس عمر میں کرے؟ یہ اسلام کے نزدیک مرد...