سٹیو کول کی گواہی - محمد عامر خاکوانی

اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے لیے کیا گیا امریکی آپریشن پاکستانی تاریخ میں ہمیشہ ایک سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ امریکیوں نے جس طرح پاکستانی سکیورٹی کو مفلوج کر کے یہ آپریشن کیا، اسامہ کو قتل کیا اور اس کی لاش اٹھا کر ساتھ لے گئے، اس سے پوری قوم ششدر رہ گئی۔ کسی کوایسی غیر متوقع جارحیت کا...