خدارا پرویز مشرف کو قومی ہیرو نہ بنائیں - محمد عامر خاکوانی

ایک بات کی مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آ رہی کہ اچانک ہی ہم پاکستانیوں پر جنرل پرویز مشرف کی عظمت کا راز کیسے منکشف ہوا؟ مشرف کی خوبیاں، اس کی صفات اور اس کی عظمت اچانک کس نے ہم لوگوں کو بتا دی ہے؟ ٹوئٹر پر ٹرینڈ چل رہا ہے، مشرف پاکستان کا ہیرو ۔ ایک اور ٹرینڈ چل رہا ہے جسٹس کھوسہ نے پاک فوج پر اٹیک...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */