کیا بحران ٹل گیا؟ محمد عامر خاکوانی

کل یعنی بدھ کا دن کئی حوالوں سے بہت اہم ہے۔ آرمی چیف جنرل باجوہ کی ایکسٹنینش/دوبارہ تقرری کے حوالے سے چیف جسٹس آصف کھوسہ نے کیس کی سماعت کرنی ہے۔ چیف جسٹس نے جنرل باجوہ کی دوبارہ تقرری کے حوالے سے نوٹیفکیشن معطل کر کے ہلچل مچا دی ۔ اب سب کی نظریں اس پر ہیں کہ کل کیس کا کیا بنے گا؟ کیا سپریم کورٹ...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com