نیک اور جنتی عورت کون ؟

خضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول ﷺ نے فرمایا: مومن بندے نے تقویٰ کی نعمت کے بعد کوئی ایسی بھلائی حاصل نہیں کی جو نیک و صالح بیوی سے بڑھ کر ہو(وہ یہ ہے )اگر شوہر کوئی بات کہےتواسے پورا کرے اگر شوہراس کی طرف دیکھے تو اسے خوش کر دےاگر شوہر کیسی کام کے بارے میں قسم دیدے تو اسے پوری...