شہزادی سے میری ملاقات آٹھ ماہ ہوئے تھی ایک اسلامی گروپ کے زریعےواٹس اپ پر،جہاں وہ نہایت ہی سبق آموز پیغامات بھیجتی جن سے ہمیشہ مثبت توانائ ملتی جو دل و دماغ کے بلب روشن کردیتی۔اس گروپ کے توسط سے ہماری دوستی ھوگئ اور اس تھوڑے عرصے میں ہمارے درمیان غیر معمولی انسیت پیدا ہو گئ اور میں اس سے اکثر کہتی...