عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے۔ افشاں نوید

آج آپ ادارہ نور حق آئیں گے۔اور۔ آج کے بعد کبھی نہیں آئیں گے۔آپ تو زندگی بھر یہاں آتے رہے ہیں۔مگر آج آپ کے استقبال کی انوکھی تیاریاں ہیں۔آپ کے چاہنے والے صبح سے پہنچے ہوئے ہیں۔انتظامات ہو رہے ہیں۔ٹریفک کیسے کنٹرول کرنا ہے کہ روانی میں خلل نہ پڑے۔کن راستوں سے آپ کو لے کر جانا ہے۔ ہزاروں کی خلقت جس...