فکری اور شعوری جمود کے اسباب - محمد نعمان کاکا خیل

تیز رفتار ترقی کے اس دور میں آگے بڑھنے کے اندر معیاری تعلیم کے حصول کو یقینی بنانے کے حوالے سے تجاویز کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں جب کہ اس حوالے سے تعلیمی اداروں کا کردار روز روشن کی طرح عیاں اور صورتِ ماہتاب واضح ہے۔ تعلیمی اداروں کے اندر تشدد کے بڑھتے واقعات تعلیمی اداروں کے کردار کے حوالے سے...