پاکستان میں مذہبی سیاست کہاں کھڑی ہے؟ عابد محمود عزام

جمعیت علمائے اسلام کے کامیاب اجتماع کے بعد ایک بار پھر پاکستان میں مذہبی سیاست زیر بحث ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے تقریبا تمام مکاتب فکر کے افراد کو ایک اسٹیج پر اکٹھا کر کے آئندہ الیکشن کی تیاری کا آغاز بھرپور طریقے سے کیا ہے۔ اجتماع میں تمام مکاتب فکر کے رہنماﺅں کی شرکت سے سیاسی مبصرین یہ اندازہ لگا...