حافظ حمد اللہ غیرملکی حقیقت یا فسانہ ! عبدالجبارناصر

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء اور سابق سینیٹر ، سابق صوبائی وزیر صحت بلوچستان، حافظ حمد اللہ کی شہریت ختم کرنے کے اعلان کے بعد ایک نئی بحث شروع ہوئی ہے کہ فیصلہ حقیقی شواہد کی بنیاد پر کیا گیا ہے یا سیاسی حالات کے تحت ہواہے،کیونکہ ایک معروف سیاستدان ، حاضر سروس فوجی آفیسر کے والد، ایک سابق...