چوہدری شجاعت نے کتنا ”سچ“ لکھا؟ جمال عبداللہ عثمان

چوہدری شجاعت حسین پاکستانی سیاست میں شرافت کا نام ہیں۔ ان سے لاکھ اختلاف کریں، لیکن ان کے بدترین سیاسی مخالفین بھی ان کی وضع داری کا اعتراف کرتے نظر آئیں گے۔ ان کے سینے میں بڑے راز دفن ہیں۔ جب معلوم ہوا کہ ان کی کتاب منظرعام پر آرہی ہے تو انتظار میں اضطراب بڑھتا گیا۔ کتاب کا نام ”سچ تو یہ ہے“ سے...