کیا جماعت اسلامی پاکستان پر پابندی لگ سکتی ہے؟ اسداللہ غالب

جواب میرا نہیں بلکہ جماعت اسلامی پاکستان کے سابق سیکرٹری اطلاعات اور اب پنجاب کے امیر جناب امیر العظیم کا ہے۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جو حالات جا رہے ہیں اور جن حالات کا جماعت کو پچھلے بہتر برسوں میں سامنا رہا ہے اور جو سلوک بنگلہ دیش کی جماعت اسلامی سے ہوا، اور اب مقبوضہ کشمیر کی جماعت اسلامی...