جلسے کے لیے سڑکوں کی بندش، مذہب یا سیاست نہیں، جہالت ہے - سبوخ سید

سلام شہدا ریلی\nکراچی میں پیپلز پارٹی کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلیے سلام شہدا ریلی کا انعقاد بہت اچھی بات ہے۔ جن لوگوں نے اس ملک میں آمریت کی تاریک سیاہ رات کو ختم کرنے کےلیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے، ہر امن پسند، قانون پسند اور جمہوریت پسند فرد کا حق ہے وہ ان لوگوں کو سلام پیش کرے۔...