جسپریت بُمرا تو آپ سب کو یاد ہوگا، آئی سی سی فائنل میں فخر زمان کو آؤٹ کردیا تھا لیکن وہ نو بال ثابت ہوئی اور بعد میں فخر نے سنچری کرڈالی۔ یہ بمرا آج کل پھر انڈیا میں خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ کیوں؟ کرکٹ سے ہٹ کر خبر ہے کہ بمرا کے چوراسی سالہ دادا سنتوکھ سنگھ، جو کچھ دن پہلے لاپتہ ہوگئے تھے،...