کہاں چلی گئی وہ جرأت ایمانی، جو ہماری شناخت تھی؟ محمد طاہر مدنی

دفعہ 370 اور 35 اے کو ختم کرنا، ایک خالص پولیٹیکل اسٹینڈ ہے، جو بھاجپا کے منشور میں بہت پہلے سے شامل ہے، 370 رہے یا نہ رہے، یہ ایک سیاسی بحث کا موضوع ہے، اس پر الگ الگ رائیں پائی جاتی ہیں، اختلاف رائے ہے اور رہے گا . جمہوری ممالک میں مختلف موضوعات پر اختلاف ہوتا ہے اور مباحثہ بھی جاری رہتا ہے لیکن...