حکمت تہذیب: ازمنہ وسطٰی کا تاریخی سچ - عمر ابراہیم

دانستہ، منظم انداز میں، صدیوں تک، اور صدیوں تاریخ کا یہ باب فراموش کیا گیا، ازمنہ وسطیٰ کا عہدِ زریں ’دورِ ظلمت‘ قرار دیا گیا، اور علوم کی عظیم ترین تشکیل و ترویج اور اشاعت کا عہد ’نامبارک‘ ٹھیرایا گیا۔ ایسا کیوں ہوا؟ کس نے کیا؟ جبکہ اس کا بیشتر زمانہ تہذیبوں کی حیاتِ نو اور عروج کا تھا۔ اس عہد کی...