کشمیر میں بھارتی تسلط کے 70 سال - موسیٰ غنی

کشمیر کے بچوں، بوڑھوں اور جوانوں سب نے مل کر بھارت کو دنیا میں عبرت کا نشان بنا دیا ہے۔ آٹھ لاکھ فوج صرف کشمیر میں ہونے کے باوجود بھارت کشمیریوں کو قابو کرنے اور ان کی آواز دبانے میں ناکام ہوگیا ہے۔ ظلم کی ایسی ایسی داستانیں رقم کی گئیں لیکن اس کے باوجود آزادی کی شمع بجھنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */