جبل نور، جہاں قرآن کے 90 لاکھ نسخے موجود ہیں - ببرک کارمل جمالی

دنیا کے خوبصورت ترین مقامات میں ایک مقام جبل نور بھی ہے، اور یہ دنیا کا ایک بڑا عجوبہ بھی ہے. کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے پہاڑی سلسلے میں واقع جبل نور میں شہید قرآنی نسخوں کو محفوظ کیا جاتا ہے، اس پہاڑی کے سینہ کو چاک کرنے کے بعد اس عظیم کام کا آغاز 1992ء میں ہوا، اب تک بغیر کسی مشینری کے یہاں 70...