جاوید غامدی کے صاحبزادے کا مثبت رویہ، خوشگوار حیرت - محمد عامر خاکوانی

آج ایک پوسٹ سے پتہ چلا کہ غامدی صاحب کے صاحبزادے نے ان کے دیرینہ شاگردوں کو ڈس اون کر دیا ہے۔ اسی پوسٹ کے کمنٹس میں ایک لنک تھا، لندن میں مقیم قدیر شہزاد صاحب کی پوسٹ تھی جس میں انہوں نے جاوید صاحب سے اپنی پچیس تیس سالہ قربت کی روداد رقم کی اور بتایا کہ لندن میں رہ کر انہوں نے اپنی مصروفیات میں سے...