اسکواش کی تاریخ اور پاکستان - موسیٰ غنی

اسکواش کی دنیا میں سے اگر پاکستان کا نام نکال دیاجائے تو شاید کچھ باقی نہیں رہ جاتاہے۔ پاکستان نے اسکواش کے کھیل میں جہاں چیمپین بننے کا اعزاز کیا ہے وہیں روشن خان، ہاشم خان، اعظم خان، جہانگیر خان، جان شیر خان کے نام اسکواش کی تاریخ میں سنہری حرفوں سے لکھے گئے ہیں۔ اسکواش فٹنس کے لحاظ سے مشکل ترین...