عمران خان کا جامعہ فاروقیہ کا تعزیتی دورہ - مولانا محمد جہان یعقوب

پاکستان تحریک انصاف اس وقت ملک کی ایک بڑی سیاسی قوت ہے۔ عمران خان نے سیاست کی خاردار وادی میں جب قدم رکھا تھا تو تبدیلی کا نعرہ دیا تھا۔ یہ نعرہ اہل وطن بالخصوص نئی نسل کو بہت اچھا لگا اور نوجوانوں نے تو تحریک انصاف کے یوں گن گانا شروع کر دیے کہ مستقبل کے مسیحا عمران خان ہی معلوم ہوتے تھے۔ عمران...