جامعہ ملیہ سے "جامعی" تک کا سفر -حبیب الرحمن

ہمارے زمانے میں اسٹوڈنٹ یونینز بھی ہوا کرتی تھیں اور میں نے خود کراچی کے جس تعلیمی ادارے سے اپنی تعلیم کا آغاز کیا وہاں کے بچوں کا تعلیمی شعور کرا چی کے اچھے سے اچھے تعلیمی اداروں سے بہت اعلیٰ تھا۔ سنہ ساٹھ اکسٹھ کا زمانہ لے لیا جائے اور پھر اس بات کا تصور کرنے کی کوشش کی جائے اس زمانے کے ایک غریب...