بابا جی، ہم اور ہمارے اوہام - خرم علی راؤ

کسی نے حکیم لقمان سے پوچھا کہ آپ نے یہ حکمت و دانائی یہ عقل مندی کیسے اور کہاں سے حاصل کی؟ فرمایا، یہ میں نے بے وقوفوں سے حاصل کی۔ پوچھنے والا بڑا حیران ہوا اور کہنے لگا وہ کیسے؟ فرمایا کہ بیوقوفوں کو جو کچھ کہتے اور کرتے میں دیکھتا گیا وہ چھوڑتا گیا۔ کیا بات ہے صاحب! ویسے شنید ہے کہ وہم کا علاج آپ...