فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری بن عواض ثبیتی حفظہ اللہ نے مسجد نبوی میں 11 -ربیع الثانی- 1439 کا خطبہ جمعہ " اسرا و معراج،،، فضائل و اسباق" کے عنوان پر ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ اسرا اور معراج کے طویل سفر کو اللہ تعالی نے اپنی قدرت کے اظہار کے لیے بیان فرمایا ، اس سفر میں بہت زیادہ...