تین واقعات پر ردعمل - ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

1. پروفیسر ڈاکٹر پرویز ہود بھائی نے جو کہا وہ انہیں نہیں کہنا چاہیے تھا. مجھے امید ہے خود انھیں بھی اس بات کا احساس ضرور ہوا ہوگا. جتنا یہ مسئلہ فیس بک و سوشل میڈیا پر ڈسکس ہوا، اور جس شد و مد سے ہوا، اس نے یقیناً پروفیسر صاحب کو یہ باور کروا دیا ہوگا کہ وہ کوئی عام شخصیت نہیں. اس حوالے سے انھیں...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!