سمندر میں تیل کی تلاش کی حقیت - مسعود ابدالی

بحر عرب کے گہرے پانیوں میں تیل و گیس کی تلاش کیلئے کیکڑا 1 نامی کنویں کھدائی کا کام شروع ہوگیا ہے۔ اسکے بارے میں میڈیا پر جس انداز میں خبریں شایع ہورہی ہیں ان میں اکثر مبالغہ آرائی سے مزین بلکہ بڑی حد تک مضحکہ خیز ہیں۔ افسوس کی بات کہ وفاقی وزرا سمیت انتہائی ذمہ دار حضرات کی جانب سے جو ٹویٹ جاری...