کرونا کے بعد کی دنیا اور تیسری عالمی جنگ - معظم معین

اس وقت پوری دنیا ایک نئے تجربے سے گزر رہی ہے۔ یہ ایک نادر تاریخی واقعہ ہے۔ ایسا موقع جہاں دنیا ایک بڑا موڑ لیا کرتی ہے۔ یہ وہ تجربہ ہے جس کا کسی نے کبھی سوچا تھا نہ تیاری کی تھی ۔ انسانوں کے تمام حفاظتی ذرائع بموں ، جہازوں اور میزائلوں سے لے کر ڈرون اور روبوٹس کی تیاری تک محدود تھے۔ مگر ایک چھوٹے...