پھر وہی تیرِ نیم کش کی خلشِ جاں کاہ - حبیب الرحمن

کچھ نکلتا ہوا قد اور کچھ نالائقی کی وجہ سے مجھے تیسری جماعت سے ساتویں جماعت تک، جماعت کی سب سے پچھلی نشتوں پر ہی بٹھا یا جاتا تھا۔ یہ وہ زمانہ تھا جب والدین اساتذہ سے یہ کہا کرتے تھے کہ بچہ بھی آپکا ہے اور اس کی چمڑی بھی آپ ہی کی ہے۔ اس دور کے والدین کو اس بات کی فکر کبھی نہیں رہی کہ بچے کی کھال...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */