کھڑی نیم کے نیچے - ونود ولاسائی

جب روپلو کولھی کو انگریز پکڑ کے دار پر لٹکانے کے لیے لے گئے تو ان سے آخری بار پوچھا گیا کہ ہم تمھیں چھوڑ سکتے، زندگی بخش سکتے ہیں، صرف ہمیں یہ بتا دو کہ ٹھاکر راجپوت مُکھیہ کہاں روپوش ہے ...؟؟ روپلو تو کارونجھر پہاڑ سے بھی مضبوط تھا اور وطن پرستی اور نمک حلالی اس کے خمیر میں تھی، وہ بھلا خلاف ضمیر...