تھرڈ کلاس - سمیرا امام

زندگی میں جب کبھی بھی میں نے پاکستان کے لیے "تھرڈ ورلڈ " کا نام سنا مجھے نہایت حیرت ہوتی کہ پاکستان میں غربت کا عالم اس قدر نہیں ملک زرخیز ہے ۔ لوگ مجموعی طور پہ خوشحال ہیں ۔ پاکستانی شادیاں رہن سہن طور طریقے اور پاکستانیوں کے طور اطوار کیا ہی شاہانہ قسم کے ہوا کرتے ہیں ۔ ہر دلہن کو سونے کے زیورات...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com