عابدہ بانو سے ایک تحریری ملاقات

سوال نمبر 1 : آپ کا تعارف ؟؟؟ عابدہ بانو ۔ فل ٹائم ماں ہوں میں 5 بچوں کی الحمداللہ ، ایک تھراپسٹ اور این ایچ ایس میں بحیثیت مسلم چیپلن کے طور پر رضاکارانہ کام کرتی ہوں اس کے علاوہ ورک شاپس اور ٹریننگ کرواتی ہوں. سوال نمبر 2 : آپ کی زندگی میں ہونے والے اہم واقعات جس کی وجہ سے آپ میں تبدیلی آئی اور...