تھانیدار یا وزیراعظم پاکستان - شمس آفتاب

اگر گدھا بائیس ہزار سال بھی مشقت کرے تو وہ گھوڑا نہیں بن سکتا ۔ نواز شریف اور بلاول پہ تنقید بجا لیکن آپ نے اپنے سیاسی دشمنوں کو مارنا ہی ہے تو ان سے اچھی کارکردگی دکھاؤ اپنی تقریروں سے نہیں پرفارمنس سے انکا مقابلہ کرو ، عام لوگوں تک اچھی گورننس کے ثمرات پہنچاؤ تب بڑھکیں مارنا آپکو زیب دیتا ہے۔...