یونہی آسان نہیں یہ تکبیرات بولنا - انس اسلام

اللہ اکبر، اللہ اکبر ... اللہ سب سے بڑا ہے، وطنوں و علاقوں، مال و زر و سرمائے و عہدے و مادّیت، ذات پات و رنگ و نسل و زبان ، شخصیات و پارٹیوں و گروہوں و اسمبلیوں و پارلیمنٹوں و عدالتوں و کچہریوں، جاگیر داروں و سرمایہ داروں و کمپنیوں، آئی ایم ایفوں و وائٹ ہاؤسوں، بوٹوں و جھنڈوں، ہر چیز سے بڑا ہے۔ وہ...