صفر کا مہینہ اور توہمات - رانااعجاز حسین چوہان

صفر قمری تقویم کا دوسرا مہینہ اور اسلامی مہینوں کی لڑی کا دوسرا موتی ہے ، اسلام کی آمد سے قبل بھی اس مہینے کا نام صفر ہی تھا اسلام نے اس کے نام کو برقرار رکھا۔ اس مہینے کے بارے میں غلط باتوں اور توہمات کو ختم کرنے کے لیے اسے ’’ صفر المظفر‘‘کہا جاتا ہے ۔ قبل از اسلام اہل جاہلیت ماہِ صفر کو منحوس...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com